News Views Events
Browsing Category

سفارت کاری

پاک ترک تعلقات میں مزید بہتری کے لیے مختلف پروجیکٹس لائیں گے،ترک سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تعینات ترک سفیرڈاکٹر مہمت پکاچی کا کہنا ہے کہ پاک ترک تعلقات میں مزید بہتری لانے کے لیے مختلف پروجیکٹس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا ہے۔…
Read More...

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا

  لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ محمد نواز شریف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نے خاص طورپر مختلف امریکی راہنماؤں سے اپنی…
Read More...

نگران وزیرِ اعظم تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اعظم فلسطین میں حالیہ صورتحال پر منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے سربراہی اجلاس میں شرکت…
Read More...

نگران وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

تاشقند(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر…
Read More...

نگران وزیراعلیٰ سندھ سے ایتھوپین سفیر کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی :نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نےملاقات کی جس میںدوطرفہ تعلقات، تجارت اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق ملاقات میں بات چیت کی گئی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ…
Read More...

ایتھوپیین ایئر لائن کو یہاں لاکے ہم نے پاکستان کو پورے افریقہ کے ساتھ جوڑ دیا، سفیر

ایتھوپیاکےسفیرکی کامسٹیک کے کوارڈینیٹر سے ملاقات ،سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر گفتگو اسلام آباد: ایتھوپیاکےسفیرجمال بکرعبداللہ نے بدھ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ذیلی ادارہ کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال…
Read More...

فرانسیسی سرمایہ کاروں کی پاکستانی منصوبوں میں دلچسپی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیر شاہد اشرف تارڑ سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وفاقی وزیر شاہدا شرف تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں فرانسیسی سرمایہ کاروں کے لیے مختلف…
Read More...

پاکستان اورجاپان کےدرمیان 79 کروڑ 40 لاکھ ین گرانٹ کے معاہدے پردستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور جاپان کے درمیان اناسی کروڑ چالیس لاکھ جاپانی ین گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ رقم صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرعلاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بحالی پر خرچ ہوگی، پراجیکٹ نوٹ پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن…
Read More...

انڈونیشیا پاکستان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے لیے: ایڈم ایم ٹوگیو

  اسلام آباد : پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جس کے نتیجے میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا…
Read More...

یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار

بیلجیئم (نیوزڈیسک)یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں…
Read More...