News Views Events
Browsing Category

سمندرپار پاکستانی

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،چودھری شافع

لاہور(اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر صنعت وپیداوار چودھری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور سمیت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور نئی اصلاحات سے متعلق…
Read More...

آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ مال میں 13 اپریل کو چاقو بردار حملہ آور کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز طاہر کی آخری رسوم کل (جمعہ کو) ادا کی جائیں گی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز بھی موجود ہوں…
Read More...

چوہدری محمد رزاق کی ضمنی الیکشن میں کامیابی پر موسیٰ الٰہی کو مبارکباد

گجرات:پاکستان مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے حلقہ پی پی 32گجرات کے ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسیٰ الٰہی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری محمد رزاق نے کہا کہ گجرات کی عوام نے…
Read More...

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے…

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے…
Read More...

مسلم لیگ ن سعودی عرب کا سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

جدہ: پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے دورے کو دونوں ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور سماجی تعلقات کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ اپنے بیان میں…
Read More...

پاکستانی نوجوان کی چین میں تین بار اونچی اڑان

نانجنگ(شِنہوا) ملتان کے 37 سالہ ساجد کلیم کا فضاوں میں اڑنا بچپن سے خواب رہا ہے۔اگرچہ وہ فضائیہ میں پائلٹ بننے کے اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں ناکام رہے لیکن چین سے بننے والے اس کے تعلق نے اسے تین بار اونچی اڑان کا موقع فراہم کیا ہے۔…
Read More...

جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کے…
Read More...

سپین میں مقیم پاکستانی شہری کے بینک اکائونٹ سے ایک کروڑ روپے غیب

منڈی بہاولدین ( نیوزڈیسک) منڈی بہاو لدین کے رہائشی سپین میں مقیم شخص کے پاکستانی بینک اکاونٹ سے تقریبا ایک کروڑ روپے غیب ہو گئے ، نا معلوم فراڈ گینگ نے بنک عملہ کیساتھ ملی بھگت کر کے زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کر دیا ، متاثرہ شخص نے…
Read More...

پاکستانی نوجوانوں کا خواب: مواقع سے بھرپور چین کے ساتھ مل کر ترقی کرنا

بیجنگ(شِنہوا) چین کے حالیہ "دو سیشنز" میں جہاں چینی عوام کے ذرائع معاش اور مضبوط معاشی ترقی کے لیے بہت سے اقدامات سامنے آئے ہیں وہیں اس سے چین میں کام کرنے اور رہنے والے بہت سےغیر ملکیوں کی بھی بھرپور امیدیں وابستہ جن میں پاکستانی جہانگیر…
Read More...

پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ویلفیئر اتاشی کی کوششوں سے معذورپاکستانی ٹرک ڈرائیور وطن پہنچ گیا

پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ویلفیئر اتاشی ثاقب علی خان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،دونوں ٹانگوں سے معذور پاکستانی ٹرک ڈرائیور پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی ٹرک ڈرائیور عبدالستار سے ڈھائی سال قبل ٹرک چلاتے ہوئے…
Read More...