News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق 9 نومبر کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے پائیسیٹ ٹو نمبر 01 سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کی اور انہیں کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔…
Read More...

چین، شینزو 18 کا عملہ مشن کی تکمیل کے بعد بحفاظت واپس پہنچ گیا

چین، شینزو 18 کا عملہ مشن کی تکمیل کے بعد بحفاظت واپس پہنچ گیا بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینزو 18 کا عملہ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد چار نومبر 2024 کو بحفاظت بیجنگ پہنچ گیا۔ تینوں خلا بازبیجنگ…
Read More...

رواں سال چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع

رواں سال چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع بیجنگ: 3 نومبر کو منعقد ہونے والی 2024 ورلڈ آئی او ٹی کانفرنس میں دنیا کا پہلا "ورلڈ آئی او ٹی ڈیجیٹل اکانومی وائٹ پیپر" جاری کیا گیا۔ اعداد و…
Read More...

چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں شینزو 19 خلائی مشن کے عملے کے حوالے کر دی گئیں

بیجنگ:چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق یکم نومبر کو شینزو 18 اور شینزو 19 خلائی مشنز کے عملے نے ایک حوالگی کی تقریب میں چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں ایک دوسرے کو سونپ دیں۔ اب تک شینزو 18 کے خلاباز عملے نے تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے…
Read More...

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

لان ژو (شِنہوا) گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔ علی کا کہنا ہے کہ ڈرپ…
Read More...

ٹک ٹاک کا بانی چین کا امیر ترین شخص کیسے بنا؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک نے عالمی مقبولیت ہی حاصل نہیں کی بلکہ اپنے بانی کو چین کا امیر ترین شخص بھی بنادیا ہے۔ ہورون (Hurun) ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی نئی فہرست کے مطابق ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ کے اثاثوں میں…
Read More...

چین نے شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ کر دی

بیجنگ : چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، بیجنگ وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4 بجکر 27 منٹ پر چین کا شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز لانگ مارچ-2 ایف یاؤ-19 کیریئر راکٹ کے ذریعے چین کے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا…
Read More...

چین، شینزو-19 کی لانچنگ اور 2030 تک چینی خلابازوں کی چاند پر لینڈنگ کا ہدف

بیجنگ :چین کے شینزو-19 انسان بردار خلائی مشن سے متعلق ایک پریس کانفرنس چین کے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں منعقد ہوئی۔منگل کے روز ترجمان نے بتا یا کہ شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز بیجنگ وقت کے مطابق بد ھ کی صبح 4 بج کر 27 منٹ پر لانچ…
Read More...

چین، شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا

چین، شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا بیجنگ: شینزو -19 انسان بردار خلائی جہاز کے لانچ مشن کے لیے پورے سسٹم کی مشترکہ مشق مکمل ہو چکی ہے ۔ لانچ مشن کے سسٹم کی متعلقہ فنکشنل چیکنگ مکمل کر لی گئی ہے اور لانچ سے قبل کی…
Read More...

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد بیجنگ : شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو…
Read More...