News Views Events

نگران وزیرِ اعظم تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

0

 
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہو چکے ہیں۔
وزیرِ اعظم فلسطین میں حالیہ صورتحال پر منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس میں شرکت کیلئے آئے مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.