News Views Events
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے…
Read More...

ایک گمشدہ یاک کی تلاش جس نے کارگل کے پہاڑوں پر ’پاکستانی فوجیوں کی موجودگی‘ کا راز فاش کیا

یہ 1999 کے ماہ مئی کے پہلے ہفتے کی بات ہے جب ایک دن بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کارگل کے ایک مقامی شخص تاشی نامگیال بٹالک سیکٹر میں اپنے گمشدہ یاک کی تلاش میں سرگرداں تھے۔ ایک خطیر رقم سے خریدے جانے والے یاک کے گھر واپس نہ آنے پر وہ…
Read More...

راولپنڈی : خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو…
Read More...

سوّا: وہ مچھلی جس نے پاکستانی ماہی گیروں کو راتوں رات لکھ پتی بنا دیا

کراچی کے قریب کیٹی بندر کے ماہی گیروں پر قسمت کی دیوی مسلسل مہربان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی آ گئی۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے…
Read More...

چین میں دنیا کی سب سے بڑی لالٹین تیار

چین میں تعمیر کیے گئے ایک ایک خوبصورت لالٹین نے دنیا کے سب سے بڑے لالٹین کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ایک شہر میں پھول کی شکل میں سب سے بڑی لالٹین تعمیر کی گئی ہے جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گنیز…
Read More...

پاکستانی بھینس ’’مستانی‘‘ نے دودھ دینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا ریکارڈ بھی بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤ الدین میں بھینسوں میں…
Read More...

بابا وانگا کی 2024کےلئے کی گئی کون کونسی پیشگوئیاں ابتک سچ ہوئیں؟

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا نے مرنے سے قبل گزشتہ سالوں کی طرح 2024 کے حوالے سے بھی کچھ پیشگوئیاں کی تھیں جو رواں سال کے 2 ماہ سے کم عرصے میں سچ ثابت ہوگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بابا وانگا کے ماننے والوں کے…
Read More...