News Views Events
Browsing Category

سی پیک

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم…

اسلام آباد: پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں 'فرینڈز آف سلک روڈ' سیریز کے تحت کامیابی سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں 8 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ” ہائے چائنا، ہائے پاکستان” پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اسلام آباد میں " ہائے چائنا، ہائے پاکستان" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس پروگرام نےپاکستان اور چین کے…
Read More...

پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب

سی پیک منصوبے نے 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سےنمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں،سی پیک فریم ورک کے تحت منصوبوں سے اب تک پاکستان کے لئے مجموعی طور پر 25.4 بلین امریکی ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری آئی ہے، 236,000 ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں، 510…
Read More...

سی پیک کا ساہیوال کول پاور پروجیکٹ ماحول دوست توانائی کیلئے وقف

اسلام آباد:ساہیوال کول پاور پلانٹ کے ترجمان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت تعمیر ہونے والے 16 قومی اور 28 صوبائی ایوارڈز کے حامل ماحول دوست ساہیوال کول پاور پروجیکٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ انہوں نے سرکاری…
Read More...

سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو گرڈ سے منسلک کر دیا گیا

اسلام آباد :چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹ کو بجلی پیدا کرنے کے لیے سرکاری طور پر گرڈ سے منسلک کر دیا گیا، جو کہ تجارتی آپریشن کے حصول کے لیے اس منصوبے کا ایک اہم قدم ہے۔…
Read More...

سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی شعبے میں بزنس ٹو بزنس انتظامات پر ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک۔چین بے مثال دوستی کو سرمایہ کاری، معاشی اور تجارتی تعلقات کی صورت میں وسیع تر تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں اور پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا اگلا مرحلہ بالخصوص صنعتی شعبے میں بزنس ٹوبزنس…
Read More...

سی پیک نے پاکستان اور چین کے مابین تعاون کو ایک نئی بلندی تک پہنچایا ہے ، وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد :چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن…
Read More...

پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی پیک فیز 2 میں بے شمار مواقع موجود ہیں،محمد…

اسلام آباد:چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونیکیشن سینٹر کے ریسرچ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین نے اہم کردار ادا کیا ہے،پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی…
Read More...