News Views Events
Browsing Category

کاروباری دنیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

بدھ کی صبح پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی تیزی کا رجحان دکھائی دیا۔ بینچ مارک انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کا ریکارڈ ساز سنگِ میل عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق صبح کے سیشن میں ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا…
Read More...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3…
Read More...

چینی کاروباری افراد کا اقوام متحدہ میں چینی برانڈز کا اشتراک

اقوام متحدہ میں چینی برانڈز کے داخلے کی سرگرمیوں کے ایک اہم حصے کے طور پر " کارپوریٹ گلوبلائزیشن اینڈ سسٹینیبل ڈیولپمنٹ فورم 2024 " 8 مئی کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس میں 20 سے زائد چینی کمپنیو ں نے چینی برانڈز…
Read More...

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز نے بھی اپنی گاڑی ’ اوشن ایکس 7‘ کی قیمت میں…
Read More...

کاروبارکے آغاز پراسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالرکی قدر میں کمی

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کےمقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 15 پیسےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 278روپے 15 پیسے پر آگیا۔…
Read More...

گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے: رپورٹ

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ اے ڈی بی، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ایس آئی…
Read More...

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور…
Read More...

شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں

شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ شنگھائی الیکٹرک گروپ (Shanghai Electric Group) نےپاکستان کے تھر کول بلاک-1 میں سرمایہ کاری کی ہے شنگھائی الیکٹرک گروپ (Shanghai Electric Group) کے چیئرمین Mr. Wu…
Read More...