News Views Events
Browsing Category

سمندرپار پاکستانی

الیکشن میں ق لیگ کے علاوہ کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں ہوگی ، عابد شیر علی

جدہ:مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کسی اتحادی جماعت کے ساتھ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی البتہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ساتھ کچھ سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کر سکتے ہیں، کسی اتحادی جماعت کے ساتھ…
Read More...

لیبر پارٹی نے پاکستان نژاد افضل خان کو شیڈو بزنس اینڈ ٹریڈ منسٹرمقرر کردیا

برطانوی پارلیمنٹ میں انتخابات سے پہلے کابینہ میں بڑی تبدیلی کی گئی، پارلیمنٹ میں 8 مسلمانوں کو شیڈو وزیر بنایا گیا،برطانیہ بین الاقوامی سطع پر تجارت کو فروغ دے گا، کامن ویلتھ مملک کے ساتھ دوستانہ رشتہ کو مضبوط کیا جائے گا ، برطانیہ اور…
Read More...

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پر تیار ہے: مسعود خان

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پر تیار ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ہم امریکہ اور خلیجی خطے سے سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں ۔ چین پہلے ہی سی پیک…
Read More...

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ملک میں 44 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ملک میں 44 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان امریکا میں رہنے والے پاکستانیوں نے یوایس ایڈ کے ذریعے پاکستان میں مزید 44 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے۔ یہ اعلانات یوایس ایڈ کے زیراہتمام ’انویسٹ ان…
Read More...

انتخابات میں تاخیر ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گی۔میاں منیر ہانس

انتخابات میں تاخیر ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گی۔میا ں منیر ہانس ملکی معاشی حالات بد سے بدتر ہوچکے 'معاشی بحران مزید ریاستی اداروں کے اندر بحرانوں کا باعث ہوگا۔ صدر پی پی پی گلف لاہور( )پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے صدر میا ں منیر ہانس…
Read More...

انقرہ میں یوم دفاع اور شہداء کی یاد میں تقریب

انقرہ میں پاکستان کا یوم دفاع اور شہدا جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، مسلح افواج اور ان شہداء کی بے مثال جرات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے مادر وطن کے کامیابی کے ساتھ دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جب بھارتی…
Read More...

پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب

جدہ :پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کے ھر مکتبہ فکر کے حضرات اور خواتین نے شرکت کی تقریب کے آغاز میں تلاوت کلام پاک اور پاکستان کا قومی ترانہ سنایا…
Read More...

سید علی گیلانی کے الفاظ، ’پاکستان ہمارا ہے‘ دل و دماغ میں ہمیشہ گونجتے رہیں گے:خالد مجید

حریت لیڈر سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے کہا کہ سید علی گیلانی ہمت اور استقامت کا پیکر تھے، انہوں نے کشمیریوں کے حقوق کے لیے انتھک محنت کی ۔ ان کی قربانیاں اورغیر متزلزل عزم ہم سب کو…
Read More...

جدہ میں پاکستان کے ماہ آزادی کے حوالے سے تقریبات جاری

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستان کے ماہ آزادی کے حوالے سے پاکستان کمیونٹی کی تقریبات جاری ہیں ۔ ایک شاندار رنگا رنگ پروگرام "پاکستان سعودی نائٹ" کے عنوان سے ہوا جسکا اہتمام نوشین کلچرل اینڈ آرٹ سینٹر نے ارسال کے تعاون سے کیا ۔…
Read More...

سانحہ جڑانوالہ ،نیویارک میں پاکستانی مسیحیوں کا احتجاج،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

سانحہ جڑانوالہ ،نیویارک میں پاکستانی مسیحیوں کا احتجاج،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد/نیویارک(): سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گل نے سانحہ جڑانوالہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور…
Read More...