اوورسیز پاکستانیوں کے جان و مال اور جائیداد کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ۔
وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے گورنر پنجاب کو ادارے کی کارکردگی بارے آگاہ کیا۔
گورنرپنجاب نے بیرسٹر امجد ملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر کے ذریعے ملک کی خدمت کررہے ہیں گورنر پنجاب
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں ۔ گورنر پنجاب
اووسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی ۔ گورنر پنجاب
اوورسیز پاکستانی پوری دنیا میں اپنی محنت اور لگن سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ گورنر پنجاب
اوورسیز پاکستانیوں کے جان و مال اور جائیداد کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجاب
ضلعی اوورسیز کمیٹیوں اور ایڈوائزریز کے زریعے بیرون ملک مقیم رول ماڈل اوورسیز پاکستانیز کو مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے گا ۔ وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب
صوبے بھر میں بننے والی کمیٹیوں کو میرٹ اور بہتر انداز میں افعال کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب
پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بیرسٹر امجد ملک