News Views Events
Browsing Category

بلاگ/تجزیہ

نئے وائر س کی بازگشت اور اس کی حقیقت

2019 سے پہلے بھی ان ممالک میں جہاں سردیوں میں ددرجہ حرارت معمول سے کم ہو جاتا ہے کھانسی ،نزلہ زکام جیسی بیماریاں عام تھیں لیکن کیوں کہ اس وقت دنیا کورونا کے بارے میں نہیں جانتی تھی اس لئے لوگوں میں پھیلنے والی ان عام بیماریوں کو "عام…
Read More...

چین یورپ تعلقات۔مضبوط سوچ کی  بنیاد پر ایک نئی عمارت کی تعمیر

    ہماری یاد داشت کمزور ہے۔ہم بہت جلدی ماضی کو بھول جاتے ہیں ۔ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے جب دنیا میں کورونا وبا نے ایسا جمود پیدا کیا کہ اس کی نظیر انسانی تاریخ میں کم ملتی ہے۔معیشت،کاروبار،میل جول، تعلقات ،روزگار، معاشرت ،سب کچھ ہی متاثر…
Read More...

انڈر سٹینڈنگ چائنا

جون ایلیا کہ گئے تھے ۔ ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی،بات نہیں سنی گئی میں اکثر اس شعر کو اپنے مضامین اور اپنی گفتگو میں شامل کرتا ہوں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شعر سے انسانی تاریخ کے کئی جھگڑے،کئی لڑائیاں…
Read More...

بلوچستان کی بڑھتی ہوئی سیاسی و جغرافیائی اہمیت

تحریر : ایس اے گھمن آصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے لئے اس دفعہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کا انتخاب کیا جبکہ اس سے قبل میاں نواز شریف نے ترک جلا وطنی کے بعد پہلا سیاسی پاور شو بھی بلوچستان سے کیا تھا اسی…
Read More...

خواتین کو سرمایہ کاری اور مالی آزادی کی ضرورت کیوں ؟

تحریر: حمیرا الیاس خواتین اپنی پوری زندگی میں بہت سے کردار ادا کرتی ہیں جن میں ایک وفادار بیٹی ، ایک پیار کرنے والی بہن ، ایک معاون بیوی اور ایک پرورش کرنے والی ماں شامل ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب محنت سے کمائی گئی رقم کو…
Read More...

کاپ 28۔کیا دنیا اعلامیے سے  بڑھ کر کچھ کر پائے گی ؟

  اعتصام الحق ثاقب  موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن ) کاپ 28 کے فریقوں کی( کانفرنس کا 28 واں اجلاس 30 نومبر کو دبئی، متحدہ عرب امارات میں شروع ہو چکا ہے جو 12 دسمبر تک جاری رہے گا۔یہ اجلاس 2015 کے پیرس معاہدے کے…
Read More...

شی جو بائیڈن ملاقات  کے بعد کامنظر نامہ

  اعتصام الحق ثاقب چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان حالیہ ملاقات کے بعد اس امید میں اضافہ ہوا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مواصلات، مکالمے اور مشاورت میں اضافے سے تعاون کو تقویت ملے گی، مشترکہ…
Read More...

رنگ خزاں بھی کم نہیں رنگ بہار سے

اعتصام الحق ثاقب پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلا م امجد کی ایک غزل میں ردیف "خزاں کے آخری دن تھے "پڑھا تو تعلقات میں فراق اور محبت میں کمی کے کئی جزبوں سمیت زندگی کی جاتی بہاروں کا احساس ہوا لیکن ساتھ ہی یہ خیال بھی آیا کہ خزاں کے آغاز اور…
Read More...

چینی صدر شی جن پنگ ریاست بنانے میں ماہر

تحریر :فیصل زاہد ملک صدر شی جن پنگ کی بہترین سفارتی اور امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے درمیان پرامن بات چیت کا عزم عالمی تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہ کو ظاہر کرتا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن…
Read More...

چینی معیشت پر عالمی  کاروباری برادری اور مالیاتی ادارو ں کا اعتماد

  اعتصام الحق ثاقب چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای)  نہ صرف دنیا بھر میں نئی مصنوعات ، ٹیکنالوجیوں اور خدمات کی نمائش ہے ، بلکہ غیر ملکی کاروباری اداروں کے چینی معیشت اور مارکیٹ پر مضبوط اعتماد کا بھی مظاہرہ ہے۔ اس…
Read More...