Browsing Category
پاکستان
چینیوں کی سکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں،
حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے…
Read More...
Read More...
ترمیم کے لیے ووٹ نہ کرتے تو حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے، مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان:جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے ووٹ نہ کرتے ہوئے حکومت نے 11ووٹ خرید لیے تھے، اور ایسا گندا مسودہ آتا جس سے مسائل بڑھ جاتے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے
ریاض:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے دورہءِ ،سعودی عرب،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز…
Read More...
Read More...
چین، پاکستانی طلبا چینی مارشل آرٹس سیکھنے میں مگن
تائی یوآن(شِنہوا) چین کے شمالی صوبے شنشی میں 12 سے 18 اکتوبر تک بین الاقوامی طلبا کے لئے چائنیز مارشل آرٹس تربیتی کیمپ 2024 کا انعقاد ہوا جس میں 79 پاکستانی طلبا سمیت 100 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے حصہ لیا۔
پاکستانی طالبہ عنزہ اعجاز…
Read More...
Read More...
اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا
ایمان مزاری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چند روز قبل بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کے وزٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے سیکیورٹی رسک پیدا کرنے پر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے قانون اور ضابطے کے مطابق…
Read More...
Read More...
قاضی فائز عیسیٰ مڈل ٹیمپل بینچر بن گئے، پی ٹی آئی کا لندن میں احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شامل کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 29 اکتوبر کو ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک…
Read More...
Read More...
چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ،ڈاکٹر امجد چیف آرگنائزر مقرر
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا مرکزی چیف آرگنائزر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا اور انہیں ملک…
Read More...
Read More...
یوم سیاہ -کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
یوم سیاہ -کشمیر کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام
ستتر سال قبل آج کے دن بھارت نے سری نگر پر اپنی افواج اتاریں اور جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا۔ بھارت نے تب سے کشمیری عوام کی خودارادیت کی جائز خواہش کو دبایا ہے۔…
Read More...
Read More...
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعظم…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے: جسٹس…
اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔
خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اوور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی…
Read More...
Read More...