News Views Events

نوازشریف کا ستمبر میں لندن جانے کا امکان

0

لاہور:مسلم لیگ (ن ) کے صدر وسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 11ستمبرکو لندن روانگی متوقع ہے ، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے ۔نوازشریف کا لندن میں کچھ اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اکتوبر 2023 میں وطن واپس آئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.