News Views Events
Browsing Category

پاکستان

مشکلات میں گھرے پاکستان کو آج پھر نواز شریف کی ضرورت ہے

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو دو تہائی ووٹ دیں وہ مہنگائی سے نجات دلائے گا۔ مریم نواز سے یونین کونسلوں کے چیئرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں 21 اکتوبر کی تیاریوں پر مشاورت…
Read More...

پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم فلسطین کے کاز کی حمایت کرتے ہیں۔ کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل…
Read More...

خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل مزید تیزکیاجائے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور قومی اداروں کا خسارہ ان مشکلات میں اضافہ کا باعث بن رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے حوالے سے اجلاس میں نگران وزیراعظم…
Read More...

ایران، عراق اور سعودی عرب جا کر بھیک مانگتے ہیں زیارتوں کا سفر بھی ہو جاتا تھا اور پیسے بھی بن جاتے…

رواں ماہ 5 اکتوبر کو دو خواتین اور دو مردوں پر مشتمل ایک گروپ مبینہ طور پر بھیک مانگنے کی غرض سے عمرہ زائرین بن کر سعودی عرب جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پہنچا۔ پنجاب کے ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے بھکاریوں کے اس ’منظم…
Read More...

شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی نے دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد:سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو تحفظ فراہم کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشری بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں بڑی پیش رفت۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ملزمان کو چالان نقول تقسیم کر دی گئیں، آئندہ تاریخ پر فرد جرم عائد ہوگی۔…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کے کیس کی…
Read More...

نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اورعوام رُل گئے ہیں،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کا…
Read More...

چودھری شجاعت کی کارکنوں کو آئندہ انتخابات کے لیے بھرپور تیاری کی ہدایت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اسے ان کی رہائشگاہ پر سندھ میں پارٹی کے صوبائی صدر محمد طارق حسن نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں…
Read More...

پاک فضائیہ کی جانب سے14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ-2023 کا آغاز

بین الاقوامی عسکری شراکت داری کو فروغ دینے اور فضائی قوت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے، پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق، انڈس شیلڈ-2023 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ائیر وائس مارشل طارق…
Read More...