News Views Events
Browsing Category

صحت

پنجاب میں مزید 3افراد ڈینگی کا شکار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 3 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 185 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں 2…
Read More...

پمز ہسپتال میں دو روز میں 6کوکلیئر امپلانٹ کی کامیاب سرجریز

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز(پمس)کے ہیڈ آف ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر الطاف حسین نے کہا ہے کہ پچھلے دو روز میں پمزمیں 6کوکلیئرامپلانٹ سرجریز ہوئی ہیں ،کوکلیئرامپلانٹ سرجریزبنیادی طور پر ان بچوں کی جاتی ہے جو…
Read More...

حکومت ،تمباکو صنعت کی سرگرمیوں کی شفافیت کو یقینی بنائے: رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلوبل ٹوبیکو انڈسٹری انٹرفیرنس انڈیکس نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ تمباکو کی صنعت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے شفافیت کو یقینی بنائیں کیونکہ اس سے تمباکو کنٹرول کی پالیسیوں اور ان کے نفاذ کے عمل میں مداخلت کے واقعات میں…
Read More...

جاپانی پھل کے حیرت انگیز طبی فوائد

املوک جسے عام طور پر جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا انگریزی نام پرسیمون ہے۔ ان دنوں اس موسم ہے اور بازاروں میں فروخت کیلئے بھی موجود ہے۔ جاپانی پھل دیکھنے میں بہت خوبصورت اور خوش نما سا نظرآتا ہے۔ اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے…
Read More...

گلاب کی پتیوں میں چھپے فوائد جان کر دنگ رہ جائیں گے

گلاب ایک ایسا پھول ہے جسے پوری دنیا میں بہت پسند کیا جاتا ہے جو ہر طرح سے آپ کو متاثر کرتا ہے لیکن اس نے اپنے اندر بہت سے فائدوں کو بھی چھپا رکھا ہے۔ گلاب کا اگر جِلد پر استعمال کیا جائے تو اس سے جِلد تروتازہ اور شاداب لگتی ہے اور اگر اس…
Read More...

کانگو وائرس کے آؤٹ بریک کا معاملہ،قومی ادارہ صحت کا خصوصی مشن فوری طور پر بلوچستان بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کانگو وائرس کے آؤٹ بریک کے معاملے پر "وزارتِ قومی صحت نہ صرف موجودہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے بلکہ وائرس کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کو بھی یقینی…
Read More...

روزانہ چند انگور کھانے کے یہ فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے

ماہرین نے انگور کوآنکھوں کے لیے مفید قرار دیا ہے، ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور ہماری آنکھوں کے لیے اتنے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں جتنی گاجریں ہوتی ہیں عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کمزور ہونے کا امکان بڑھتا ہے، مگر روزانہ چند انگور…
Read More...

پاکستان میں 90 فیصد پولیو وائرس کا ذریعہ افغانستان ہے، نگران وزیرصحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ماحولیات میں90 فیصد پولیو وائرس کا ذریعہ افغانستان ہے، پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/nhsrcofficial/status/1711983124916441527…
Read More...

انجکشن سے بینائی جانے واقعے پر وزیر صحت پنجاب سے رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک)انجکشن سے بینائی جانے واقعے پر وفاقی وزیر صحت نے پنجاب حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 48 گھنٹوں میں مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرڈاکٹرجمال ناصر نےمیٹنگ میں وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی ۔ڈاکٹر جمال ناصر…
Read More...

ایلوویرا کے فوائدجان کر آپ حیران رہ جائیں گے

خوبصورت دکھنا ہر عورت کی خواہش ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ جب بھی کوئی دوسرا اس کو دیکھے تو وہ اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔ حْسن عورت کا زیور ہے اور تندرستی کے ساتھ یہ اور بھی زیادہ نکھرتا ہے۔ خواتین کی تھوڑی سی محنت ان کے حْسن کو اور بڑھا دیتی ہے۔…
Read More...