News Views Events
Browsing Category

تفریح

معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے13برس بیت گئے

دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور کمپیئر معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 13برس بیت گئے۔ معین اختر محض اداکار ہی نہیں، بلکہ ایک دور کا نام تھا ،جنھوں نے فنون لطیفہ کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کی دھاک…
Read More...

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم ’کٹی بٹی‘ 2015ء میں ریلیز ہوئی تھی۔اس فلم میں عمران خان…
Read More...

چین،14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

بیجنگ(ویب ڈیسک)18 اپریل کو، 14 واں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول یانچی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں شروع ہوا۔ چینی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن ، چائنا میڈیا گروپ اور بیجنگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ اس فلم فیسٹیول کی مشترکہ میزبانی کر رہے ہیں۔ چینی…
Read More...

عثمان مختار نے کبریٰ خان کےساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عثمان مختار نے کہا ہےکہ وہ کبریٰ خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں دلچسپ سوال و جواب ہوئے۔ میزبان کی جانب سے عثمان مختار سے سوال کیا گیا کہ آپ…
Read More...

مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

جنوبی کوریا کی ہر گلی میں اذان کی خوبصورت آواز گونجنے تک میں جدوجہد کرتا رہوں گا۔ سئیول(نیوزڈیسک)مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ…
Read More...

کئی بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، حریم شاہ کا انکشاف

آئے روز متنازع خبروں کا حصہ بننے والی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار لوگوں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، سوشل میڈیا پر متنازع خبروں کا حصہ بننے والی معروف ٹاک ٹاکر حریم شاہ سیاسی شخصیات کی خفیہ ویڈیوز…
Read More...

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ

بالی ووڈ اکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہرسکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی…
Read More...

صبا قمر کی سالگرہ، بھارتی فنکاروں کے پیغامات وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی گئی ، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی کاسٹ اور ٹیم کے…
Read More...

شاہ رخ خان کو’’ 3ایڈیٹس ‘‘میں کام نہ کرنے کا پچھتاوا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ‘ تھری ایڈیٹس‘ کا فور ایڈیٹ کردار آفر ہوا تھا۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی 3 ایڈیٹس، ایک سینما کا شاہکار تھا جس میں جذبات، مزاح اور سماجی تبصرے کو ملایا گیا تھا۔…
Read More...

دی گریٹ انڈین کپل شو کا پریمیئر آج رات نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا

کپل شرما نے نیٹ فلکس پر اپنی آنے والی سیریز ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں رنبیر کپور، نیتو کپور اور ردھیما کپور کو مدعو کیا جس کے نشر ہونے سے قبل پرومو اور دیگر ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
Read More...