News Views Events
Browsing Category

تفریح

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، اداکار ساجد حسن

کراچی :پاکستان کے معروف فنکاروں کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اندوہناک سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے اندوہناک سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے، اس سانحے پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے، وہیں شوبز کی…
Read More...

بیجنگ سے پیرس تک – چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور شروع

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ، فرانسیسی نیشنل اولمپک اینڈ سپورٹس کمیٹی، فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ اور متعدد فرانسیسی آرٹ اداروں کے تعاون سے "بیجنگ سے پیرس تک - چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور" چینی آرٹ نمائش کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔…
Read More...

بالی ووڈ کے لیجنڈری جوڑے دھرمیندر اور ہیما مالنی کی شادی کی 44ویں سالگرہ

بالی ووڈ کے لیجنڈری جوڑے دھرمیندر اور ہیما مالنی آج 2 مئی کو اپنی شادی کی 44ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔اس موقع پر ہیما مالنی نے اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی کا نام بولی وڈ انڈسٹری کے لیجنڈ ستاروں…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور ہنگری کے ٹیلی ویژن کے اشتراک سے "چائنا فلم سیزن” کی لانچنگ

چائنا میڈیا گروپ اور ہنگری کے ٹیلی ویژن کے اشتراک سے "چائنا فلم سیزن" کی لانچنگ چائنا میڈیا گروپ اور ہنگری اے ٹی وی ٹیلی ویژن کے اشتراک سے منعقدہ "چائنا فلم سیزن" ہنگری اسکریننگ ایونٹ بڈھاپسٹ میں لانچ کیا گیا۔ ہنگری کے مقامی میڈیا میں اس…
Read More...

عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ مسٹر فیکٹ عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عامر خان نے ”دی گریٹ انڈین کپل شو“ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ذاتی زندگی اور فلموں کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیے ۔ شو کے دوران کپل…
Read More...

لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، اداکارہ متھیرا

اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شو کے میزبان نے متھیرا سے پوچھا کہ جب…
Read More...

امارات میں پاکستانی سفارتخانے میں جمیل الدین عالی کی یاد میں تقریب

ابوظبی (رابطہ نیوز) سفارت خانہ پاکستان، ابوظبی میں برصغیر کے عظیم شاعر، ادیب، کالم نگار، ڈرامہ نگار اور ماہر تعلیم مرحوم جمیل الدین عالی پر ایک دستاویزی فلم کی نمائش کے لیے آج ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جمیل الدین عالی کے…
Read More...

سربیا میں "چائنا فلم سیزن” کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ اور سربیا کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے اشتراک سے "چائنا فلم سیزن" سربیا اسکریننگ ایونٹ کا آغاز بلغراد میں ہوا ۔ سربیا کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن پر چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ 10 سے زیادہ فلمیں اور ٹی وی…
Read More...

جس کو میری بات بُری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں،نازش جہانگیر

ٹرولنگ سے تنگ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا…
Read More...