News Views Events

لندن میں ہزاروں شہریوں کا اسرائیل کی حمایت کرنے کے برطانوی موقف کے خلاف احتجاج

0

برطانیہ کے شہر لندن میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہو گئے، جس میں ہزاروں افراد نے فلسطین اسرائیل تنازع میں اسرائیل کی حمایت کرنے کے برطانوی موقف کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ برطانیہ اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کرے۔
منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس دن تقریباً 25 ہزار افراد نے مارچ میں حصہ لیا۔
لندن پولیس نے ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لیے مظاہروں کے انعقاد سے متعلق سخت پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.