News Views Events
Browsing Category

تفریح

وہاج علی نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (نیوزڈیسک)ڈراما سیریل “تیرے بن” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف اداکار وہاج علی رواں سال کی ایشیاء کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ایک مشہور اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے معروف…
Read More...

طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کردیا

بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہوں کے دوران امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو کردیا۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی سامنے…
Read More...

اداکار ومصنف رئوف خالد کو بچھڑے 12برس بیت گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف مصنف، ہدایت کار اور اداکار رؤف خالد کو ہم سے بچھڑے آج 12برس بیت گئے مگر ان کی یادیں آج بھی شائقین کے دلوں میں بستی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبول ڈارمہ سیریل انگار وادی اور لاگ سے شہرت پانے والے…
Read More...

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39برس بیت گئے

ترقی پسند، انسانی حقوق کے علمبردار اور اُردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے،،،،،،،، انقلاب کو موتیوں کی خوبصورت لڑی میں پرونے والے فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء میں…
Read More...

سلمان خان کی ٹائیگر 3 نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر 3ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی چھا گئی ہے۔ فلم نے اب تک 102 کروڑ بھارتی روپے سے زائد بزنس کر لیا ہے۔ فلم اتوار کو دیوالی کے تہوار کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کمپنی سیک نلک کے اعداد و شمار کے…
Read More...

معروف بھارتی اداکارہ تبو کس پاکستانی کی بیٹی ہیں؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ تبو (تبسم ہاشمی )نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث دنیا بھر میں شہرت پائی ہے، اداکارہ تبو ایک پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کے والد…
Read More...

نسیم وکی کو کپل شرماشو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ ملتا تھا؟

معروف پاکستانی کامیڈین نسیم وکی نے بتایا کہ انہیں بھارتی کامیڈی شودی کپل شرما شو ‘ کی ایک قسط کا معاوضہ 4 سے 5 لاکھ روپے ملا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نسیم وکی حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں شریک ہوئے تھے جس دوران میزبان نے ان سےکپل شرما…
Read More...

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ایکشن فلم ٹائیگر 3ریلیز

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور کٹرینہ کیف کی سب سے زیادہ منتظر جاسوس تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3اب بڑے پردے پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ https://youtu.be/vEjTUDjjU6A بھارتی میڈیا کے مطابق منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے…
Read More...

ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کردی

معروف ٹک ٹاکر ویوٹیوبر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب…
Read More...

شبمن گل کےساتھ رومانوی تعلقات، سارہ علی خان کا موقف سامنے آگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور سینئر اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گل کے ساتھ رومانوی تعلقات کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ حال ہی میں سارہ علی خان اور اداکارہ…
Read More...