News Views Events
Browsing Category

پاکستان

ملک دشمن پی ٹی آئی، آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کیخلاف کام کررہی ہے، ملک دشمن جماعت کانام تحریک انصاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ شرپسند آئی ایم ایف سے کہہ رہے ہیں پاکستان…
Read More...

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے دفترِ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چینی حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے نقد ہنگامی امداد ،پاکستانی حکومت کے حوالے کی گئی ۔ تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی…
Read More...

گوجرانوالہ: این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار

گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے…
Read More...

پرویز الٰہی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے…
Read More...

پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ( شہنوا)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے اور مشترکہ ترقی، خوشحالی اور ترقی کی جانب بڑھیں گے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو 3 مارچ کو اسلامی…
Read More...

وفاقی وزراکو قلمدان تفویض،عطاتارڑاطلاعات،محمداورنگزیب خزانہ،ڈارخارجہ امور کے وزیرہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزراکے قلمدانوں کااعلان کردیاگیا۔اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق عطاتارڑکواطلاعات ونشریات، ریاض حسین پیرزادہ وکو ہاوسنگ اینڈورکس، خواجہ آصف کو دفاع،دفاقی پیداوار اور ایوی ایشن،…
Read More...

وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی…
Read More...

صدر آصف زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول…
Read More...

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب حلف برداری میں سابق صدر عارف علوی، قائدن لیگ نوازشریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، بلاول بھٹو،بختاور بھٹو،آصفہ بھٹو زرداری…
Read More...

چینی صدر کا پاکستان کے نو منتخب صدر آصف زرداری کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، اچھے دوست، اچھے…
Read More...