News Views Events

"انقلاب” لانے کی تیرھویں کال کا انجام بھی گزشتہ بارہ کالوں سے مختلف نہیں ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا 'ایکس' پر بیان

0

 

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے سوال کیا ہے کہ عمران خان اپنے کارکنوں کو کون سے مستقبل کے لئے باہر نکلنے کاپیغام دے رہے ہیں؟

 

https://x.com/IrfanUHSiddiqui/status/1856697234332762495?t=R_OZP0k0BLR_rLrYi2Hp-g&s=19

 

https://x.com/IrfanUHSiddiqui/status/1856697234332762495?t=R_OZP0k0BLR_rLrYi2Hp-g&s=19

 

بدھ کو سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے سینئیر راہنما نے کہا کہ ‏پی ٹی آئی کی چار سالہ حکومت ، رُول آف لا کی پامالی،بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے اور چوری شدہ مینڈیٹ کا بد ترین عہد تھا۰ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے نکلنے کے بعد یہ “انقلاب” لانے کی تیرھویں فائنل کال ہے جس کا انجام پچھلی بارہ فائنل کالوں سے مختلف نہیں ہو گا۔

*****

Leave A Reply

Your email address will not be published.