News Views Events
Browsing Category

پاکستان

پاک چین تعلقات کی موجودہ ترقی پر اظہار اطمینان ،مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 14 سے 17 اکتوبر 2024 تک پاکستان کے سرکاری دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت (وزرائے…
Read More...

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں” زیرو ٹالرنس” کا اعادہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کے باہمی دورے…
Read More...

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر…
Read More...

پاکستان خطے میں استحکام چاہتا ہے، افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا، وزیراعظم کا ایس…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا کنونشن سینٹر اسلام آباد میں شروع جاری ہے جس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے۔ تفصیلات کے…
Read More...

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت…
Read More...

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی چینی وزیراعظم لی چھینانگ سے ملاقات

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم مسٹر لی چیا نگ سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ملاقات۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ جو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہیں سے چیئرمین سینٹ سید…
Read More...

اسپیکر سردارایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں…
Read More...

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے اسلام آباد میں پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ساحر لودھی ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی ۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین ایک…
Read More...

ایس سی او سمٹ: چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد پاکستان آمد، پرتپاک استقبال

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اس حوالے سے غیر ملکی وفود کی…
Read More...

ہماری کاوشوں سے انٹر چینج کی منظوری پر ن لیگ تختی لگانے کیلئے سرگرم ہیں: ہمایوں اختر خان

فیصل آباد:سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد میں این اے 97 میں علاقہ مکینوں سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران ہمایوں اختر خان نے کہا کہ ن لیگ کے ممبرانِ اسمبلی کئی دہائیوں میں این اے 97 کی حالت زار نہیں بدل سکے۔ اُنہوں نے…
Read More...