News Views Events
Browsing Category

پاکستان

حجامت کروانے گیا تو 1 نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سے تاخیر ہوئی: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ شب ایک تقریب میں خطاب کیا جہاں انہوں نے اپنے تاخیر سے پہنچنے کی وضاحت بھی پیش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا…
Read More...

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

ارمچی (شِنہوا) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی اتحاد اور…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں انٹیلی جنس…
Read More...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا، عدالتی عملہ  کے مطابق کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل تھا ۔ چیف جسٹس قاضی…
Read More...

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم، ووٹرز پر دباؤ کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے فل کورٹ…
Read More...

آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ مبارک زیب کی وضاحت آگئی

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم پر حکومت کے حق میں ووٹ دینے والے مبارک زیب کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے، انہوں نے حکومت سے ووٹ کے بدلے کیا کچھ لیا اس کی تفصیلات بھی بتا دی ہیں۔ مبارک زیب نے نجی ٹی وی چینل…
Read More...

خصوصی عدالت کا بل منظور، اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی وزیر چودھری سالک کو مبارکباد

اسلام آباد:دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024ء کی منظوری پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز…
Read More...

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ…
Read More...

سنکیانگ، ہانگ کانگ اور شی زانگ کے معاملات چین کے اندرونی معاملات ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں  اجلاس کی تیسری کمیٹی نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں انسانی حقوق پر ایک عمومی بحث کا انعقاد کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق  پاکستان نے چین سمیت 80 ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان…
Read More...

اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی ایکٹ 2024 منظوری ، سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی بل 2024 منظوری سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قانون سازی ہے۔ بیس بیس سال سے زیرالتوا مقدمات…
Read More...