News Views Events

چین اور امریکا کا اختلافات کو ختم کرنے پر اتفاق

بیجنگ (نیوزڈیسک)) چین کے نائب وزیر اعظم اور چین-امریکہ اقتصادی اور تجارت کے امور میں چینی فریق کے رہنما حے لی فونگ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق اس دوران انہوں نے امریکی وزیر خزانہ ییلن کے ساتھ متعدد امور پر بات چیت…
Read More...

ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کردی

معروف ٹک ٹاکر ویوٹیوبر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب…
Read More...

پی ٹی آئی نےگزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصوّر تباہی پر وائیٹ پیپر جاری کر دیا

: پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نےگزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصوّر تباہی پر وائیٹ پیپر جاری کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وائیٹ پیپر میں پی ڈی ایم کی نالائق اور نااہل حکومت کے معیشت کے ساتھ سنگین کھلواڑ کی تفصیلات…
Read More...

برطانیہ کا اعلیٰ شاہی اعزاز پاکستان مصنف عارف انیس کے نام

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے عارف انیس برطانوی سلطنت کے ’’موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘‘ کے رکن بن گئے اور انھوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔…
Read More...

پاکستان ہندو کونسل نے دیوالی کو غزہ کشیدگی کے خاتمے اور فوری جنگ بندی سے منسوب کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ہندو کونسل نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کو غزہ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور فوری جنگ بندی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان میں بسنے والی ہندو کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر…
Read More...

نگران وزیرِ اعظم تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اعظم فلسطین میں حالیہ صورتحال پر منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے سربراہی اجلاس میں شرکت…
Read More...

شیخ صاحب لگتا ہے آپ کا چلہ اُلٹا پڑھ گیا ہے ،جج کے ریمارکس

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپشل جج انسداد دہشت گردی راولپنڈی نے جمعہ کوشیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں ذاتی مچلکوں پر…
Read More...

سی پیک سے پاکستان معاشی سرگرمیوں کا علاقائی مرکز بن گیا: احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل وسابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک سے پاکستان معاشی سرگرمیوں کا علاقائی مرکز بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آرآئی) کے ثمرات سے…
Read More...

مظفرآباد اور گردونواح میں رات بھر بارش، پہاڑوں پر برفباری

مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زیریں وادی نیلم ، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی سمیت پونچھ ڈویژن کے ہیڈ…
Read More...

کیس کو 14 سال طوالت دینے پر چیف جسٹس نے درخواستگزار پر جرمانہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمات کو طولت دینے پر ایک درخواست گزار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمین ملکیت کیس کی سماعت کی، اس دوران…
Read More...