News Views Events
Browsing Category

تفریح

میری زندگی کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں رہی ، اننت امبانی کی جذباتی تقریر

 بھارت کے دوسرے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی اپنی شادی سے قبل تقریب میں جذباتی تقریر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں اننت امبانی نے اپنی شادی سے قبل منعقدہ تقریب میں سب سے پہلے والدین کا…
Read More...

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ کو منائی جائے گی

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ جمعہ کو منائی جائے گی اعجاز درانی نے معروف پنجابی فلم ہیر رانجھامیں رانجھا کا کردار ادا کیا تھا۔اعجاز درانی جلال پور جٹاں کے نواحی گاوں میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ہدایت کار…
Read More...

قوال بدرمیاندادکی17ویں برسی 2مارچ کو منائی جائیگی

  ملک کے معروف قوال بدر میانداد کی 17ویں برسی 2مارچ کو منائی جائے گی ۔ فن گائیکی میں دنیا بھر میں منفرد مقام رکھنے والے استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کے ماموں زاد بھائی اور میانداد قوال کے صاحبزادے و شیر میانداد قوال کے بھائی بدر…
Read More...

اداکارفیصل رحمٰن نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے اب تک شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور دلچسپ سوالوں کے جواب دے کر سماں باندھ دیا۔ دوران شو میزبان نے…
Read More...

فلم ’دنگل‘ کی ’ببیتا‘ انتقال کر گئیں،ان کی موت کیسے ہوئی؟تہلکہ خیز انکشاف

عامر خان کی معروف ترین فلموں میں سے ایک ”دنگل“ میں ”ببیتا پھوگٹ“ کے بچپن کا کردار نبھانے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگر ہفتے کودہلی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سہانی کی موت غلط علاج کی وجہ سے ہوئی ہے۔ انہوں نے فلم…
Read More...

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث چل بسیں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، ان کا علاج جاری تھا اور آج صبح…
Read More...

اجے دیوگن کی ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری

دبئی (نیوز ڈیسک):بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 ٹورنامنٹ آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں لیجنڈری کھلاڑی حصہ لیں گے۔…
Read More...

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟

کراچی(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ہفتے کی صبح سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔ جوڑے نے شادی کی تقریب کی دو تصاویر جاری کیں جس میں کرکٹر نے آف وائٹ شیروانی جب کہ اداکارہ نے…
Read More...

پاکستان میں پیدا ہونے والے کبیر بیدی یورپ میں سپر اسٹار کیسے بنے؟

بالی ووڈ سے انٹرنیشنل سنیما تک کا سفر تو بہت سے بھارتی اداکاروں نے طے کیا ہے لیکن اپنے ملک سے باہر جو پذیرائی اداکار کبیر بیدی کو ملی وہ خاصی مختلف ہے۔ بھارتی اداکار کبیر بیدی کو اٹلی میں سپر اسٹار کا درجہ حاصل ہے اور اطالوی حکومت کی…
Read More...