مصنوعی ذہانت پر چین- امریکہ بین الحکومتی ڈائیلاگ کے پہلےاجلاس کا انعقاد
مصنوعی ذہانت پر چین- امریکہ بین الحکومتی ڈائیلاگ کے پہلےاجلاس کا انعقاد
سان فرانسسکو سربراہ اجلاس میں چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دونوں فریقین نے اتفاق کیا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق چین -امریکہ بین الحکومتی ڈائیلاگ کا پہلا اجلاس 14 مئی کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد کیا جائےگا جس میں اے آئی ٹیکنالوجی کے خطرات، عالمی گورننس اور ایک دوسرے کو درپیش دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔