News Views Events
Browsing Category

پاکستان

مخصوص نشستوں کے معاملے میں اس جماعت کو ریلیف دیا گیا جو درخواست گزارہی نہیں تھی، وفاقی وزیر اطلاعات

مخصوص نشستوں کے معاملے میں اس جماعت کو ریلیف دیا گیا جو درخواست گزارہی نہیں تھی، وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے 15 دن گزرنے کے باوجود تفصیلی فیصلہ نہیں…
Read More...

سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی، عمران خان

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا…
Read More...

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی،قومی اسمبلی کی نشست بھی چھوڑنے کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط…
Read More...

سی پیک نے پاکستان اور چین کے مابین تعاون کو ایک نئی بلندی تک پہنچایا ہے ، وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد :چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن…
Read More...

حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لئے50لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسنگ پرسنز پر ’’نینشل کانسنس اینڈ لیگل ریزولوشن‘‘ کے تحت حکومت نے ہر خاندان کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لیے گرانٹ کے طور پر 50 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی تکالیف کم…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے : وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال…
Read More...

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا چینی شہریوں کو مفت ویزا فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی شہریوں کو مفت ویزا فراہمی کا اعلان کردیا ، جس کا اطلاق 14 اگست سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کےاعلیٰ سطح وفد سے گفتگو میں کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی کی کوئی…
Read More...

عمران خان کا حوالہ دینے پر منشیات فروش کو سپریم کورٹ سے ضمانت کیسے ملی؟

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے آئس منشیات کاروبار میں ملوث ایک ملزم کی درخواست ضمانت قبول کی ہے۔ اس مقدمے میں ملزم کے وکیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کا نہایت دلچسپ انداز سے حوالہ دے کر اپنے مؤکل کے لیے ریلیف حاصل کیا۔ تفصیلات کے…
Read More...