News Views Events
Browsing Category

پاکستان

پنجگور: 7 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

پنجگور: بلو چستان کے علا قے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی…
Read More...

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ پولیس مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعہ 188، روڈ…
Read More...

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی گناہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے پاک-چین تعلقات تباہ کردیا اور راہداری منصوبہ بند کردیا تھا جبکہ 9 مئی کا سانحہ ناقابل معافی گناہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فلسطین میں فوری جنگ بندی کا…
Read More...

علی امین نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا تھا۔لیکن انہوں نے برہان انٹرچینج سے ہی…
Read More...

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

شیوہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر ، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے،…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات

راولپنڈی(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے…
Read More...

معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو شکست دی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
Read More...

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
Read More...

پاکستان چینی کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری اور ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے،علیم خان

بیجنگ:چین میں پاکستانی سفارت خانے میں پاک چین سائنس اور ٹیکنالوجی تعاون اور سرمایہ کاری فورم کا انعقاد ہوا۔ پاکستان کے سرمایہ کاری، نجکاری اور ٹرانسپورٹ کے وزیر عبدالعلیم خان، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور صوبہ شان ڈونگ کے شہر لین…
Read More...

پاکستان اور چین کے تعلقات میں کبھی خزاں کا شائبہ بھی نہیں ہوا، احسن اقبال

اسلام آ باد :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں ۔جمعہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں شاندار…
Read More...