News Views Events

جنیوا میں متعدد بین الاقوامی تنظیموں کا ون چائنا اصول کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لئے چین کے مستقل مشن کی جانب سے بتایا گیا کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کے اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
Read More...

قازقستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں بھرپور حمایت جاری رکھیں گے ، چین

قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف نے آستانہ میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ توکائیف نے کہا کہ چین کی بین الاقوامی حیثیت میں مسلسل بہتر ی آرہی ہے۔ چین عالمی امن و استحکام…
Read More...

داعش کی خراسان شاخ نے افغانستان کے صوبے میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کر لی

شدت پسند تنظیم "اسلامک اسٹیٹ خراسان برانچ" نے افغانستان کے صوبے بامیان میں 17 مئی کو ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 17 مئی کی شام کو افغانستان کے صوبہ بامیان کے دارالحکومت بامیان شہر…
Read More...

آئی سی سی پراسیکیوٹر کی اسرائیل اور حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے درخواست

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سمیت اسرائیلی حکومت کے دو سینئر اہلکاروں اور فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے تین…
Read More...

ہیلی کاپٹر حادثہ،ایران کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں،چین کا اعلان

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آستانہ میں قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وانگ ای…
Read More...

چین کا یوکرین بحران کے فوری سیاسی حل پر زور

بیجنگ:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کی صورتحال پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ یوکرین کے بحران کے فوری…
Read More...

امریکہ کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اپنے دروازے بند نہیں کرنے چاہئیں، امریکی میڈیا

نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ نے حال ہی میں ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کو چینی الیکٹرک گاڑیوں کے لئے اپنے دروازے بند نہیں کرنے چاہئیں۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے حال ہی میں چینی درآمدات پر اعلیٰ…
Read More...

چین،2022 سے 2023 تک سنکیانگ کے مجموعی درآمدی اور برآمدی حجم میں بالترتیب 57 اور 45.9 فیصد کا اضافہ

بیجنگ :چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے "اعلی معیار کی ترقی کے فروغ " کے موضوع پر پریس کانفرنسز کا ایک سلسلہ منعقد کیا ۔ سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی پارٹی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اور سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے چیئرمین ایرکن…
Read More...

چین-کیلیفورنیا اقتصادی اور تجارتی فورم کا آغاز

چین-کیلیفورنیا اقتصادی اور تجارتی فورم کا آغاز امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہوا۔ چائنا کیلیفورنیا اکنامک اینڈ ٹریڈ فورم کا مقصد کیلیفورنیا اور چین کے متعلقہ علاقوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں عملی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ 2016 سے اس…
Read More...