News Views Events

جنیوا میں متعدد بین الاقوامی تنظیموں کا ون چائنا اصول کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ

0

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لئے چین کے مستقل مشن کی جانب سے بتایا گیا کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کے اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 پر عمل کریں گے اور ون چائنا اصول کی بھرپور حمایت کریں گے۔1971 میں، اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور کی تھی ، جس میں اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے تمام حقوق بحال کرنے اور عوامی جمہوریہ چین کے حکومتی نمائندوں کو اقوام متحدہ میں چین کا واحد جائز نمائندہ تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.