News Views Events
Browsing Category

پاکستان

مذاکرات کامیاب، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور…
Read More...

حسن اور حسین نواز ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں بری

اسلام آباد:عدالت نے حسن اور حسین نواز کو ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی قومی احتساب…
Read More...

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 کیسز میں ریلیف مل گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے سابق وزیراعظم کو 2 مقدمات میں بری کردیا۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ…
Read More...

وزیرستان حملے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ میں صدر اور آرمی چیف کی شرکت

شمالی وزیرستان میر علی میں شہید ہونے والے 2 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ https://twitter.com/PakistanFauj/status/1769231908259467361 پاک فوج کے شعبہ…
Read More...

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان…

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد حملے میں افسران سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔…
Read More...

گنڈا پور مدت پوری نہیں پائیں گے،رمضان کے بعد ان کے لئے پریشانیاں ہوں گی،واوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔ فیصل…
Read More...

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں…
Read More...

تحریک انصاف کا صنم جاوید کا سینیٹ الیکشن لڑوالے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں میں تبدیلی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک…
Read More...

سینٹ انتخابات ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آبا د(این این آئی)سینٹ انتخابات میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کر دیئے گئے ۔کاغذات نامزدگی لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع…
Read More...

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا شور شرابہ، 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرارداد منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اس کے علاوہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس…
Read More...