News Views Events

یورپی یونین کی جانب سے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں ایک بار پھر توسیع

0

یورپی یونین کونسل نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو مزید چھ ماہ کے لیے 31 جولائی 2024 تک توسیع دے گی۔
یورپی یونین کونسل نے کہا کہ پابندیوں میں تجارت، مالیات، ٹرانسپورٹ، لگژری سامان، سمندری تیل، کچھ بینکوں اور میڈیا سمیت دیگر پہلوں پر پابندیاں شامل ہیں۔اس کے علاوہ یورپی یونین نے کچھ اقدامات بھی متعارف کرائے ہیں تاکہ روس ان پابندیوں سے بچ نہ سکے ۔یورپی یونین کونسل نے زور دیا کہ جب تک تنازعہ جاری رہے گا وہ یورپی یونین کی طرف سے عائد کردہ تمام پابندیوں کو برقرار رکھے گی اور ضرورت پڑنے پر اضافی اقدامات بھی کر سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.