News Views Events

تحریک انصاف کا صنم جاوید کا سینیٹ الیکشن لڑوالے کا فیصلہ

ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں میں تبدیلی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی۔
اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ جنرل نشستوں پر حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ جنرل نشستوں پرعمر سرفراز اور اعجاز منہاس کو نامزد کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.