Browsing Category
پاکستان
وفاقی وزیر چودھری سالک بشام حملے میں ہلاک چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے
بیجنگ ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے۔
چینی انجینیئرزکی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سےچین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔
اس…
Read More...
Read More...
دہشت گرد حملے میں جاں بحق چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) شانگلہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اُن کی میتیں روانہ کرنے کے لیے ایک تقریب 31 مارچ کو راولپنڈی شہر میں نور خان ایئر بیس پر منعقد ہوئی۔ تقریب…
Read More...
Read More...
شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار
شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا
پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلیے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کے…
Read More...
Read More...
آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مری، گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کی مدت ملازمت تین سال کرنے پر غور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت تین سال کرنے پر غورکیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی (اے آر وائی )کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت تین سال کرنے کا فیصلہ ہوگیا تو آئینی ترمیم لائی جائے گی۔…
Read More...
Read More...
عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
کیبنٹ سیکریٹریٹ نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اپریل سے 12 اپریل تک ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
اس طرح منگل سے جمعہ تک عیدالفطر کی…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات: سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔وفاقی کابینہ نے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ۔
جوڈیشل کمیشن میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔…
Read More...
Read More...
سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو سزا سنا دی گئی
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)ملک میں 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلافیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے 51 ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت…
Read More...
Read More...
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی تاحکم…
Read More...
Read More...
اہم چیلنجز کا سامنا کرنےکےلئے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہباز…
Read More...
Read More...