News Views Events

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

0

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
کیبنٹ سیکریٹریٹ نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اپریل سے 12 اپریل تک ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

اس طرح منگل سے جمعہ تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے، جس سے چھٹیوں کی تعداد 6 ہو جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.