News Views Events
Browsing Category

پاکستان

رانا ثناء اللہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعینات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا صدر مملکت نے رانا…
Read More...

ججز خط کیس: اگر کوئی مجھ سے پوچھے گا تو میں تو کہوں گا کہ مداخلت ہوئی لیکن ہمیں مستقبل کا دیکھنا ہے،…

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ کی تاریخ کے لیے ذمے دار نہیں جب سے چیف جسٹس بنا ہوں تب سے ذمہ دار ہوں۔ سب سے پہلے فل کورٹ اجلاس بلایا جو کافی عرصہ سے نہیں بلایا گیا تھا۔ کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ ہم عدلیہ…
Read More...

ایل این جی ریفرنس واپس: شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ عدالت…
Read More...

چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا

چینی سرمایہ کار 4 ارب یوآن کی سرمایہ کاری کیلیے پاکستان پہنچ گئے۔ چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عانگ جن عا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد میں چین چیمبر آف کامرس…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فانڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس…
Read More...

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونیوالے ملکوں میں سرفہرست ہے ، وزیراعظم

ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کےنظام میں سب سے بڑی رکاوٹ صلاحیتوں میں توازن نہ ہونا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم میں صحت کے شعبے میں تفریق کے کے خاتمے کے موضوع پر مباحثے سے…
Read More...

لاہور : جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانےو الا نوجوان کون؟

لاہور میں گزشتہ روز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں’ عاصمہ جہانگیرکانفرنس‘ میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کی جانب سے فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران جرمن سفیر بھی برہم ہو گئے اور طالب علم…
Read More...

جو جج پرفارم نہیں کررہا اسے نکال کرباہر پھینک دینا چاہیے،جسٹس منصور علی شاہ

لاہور:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے…
Read More...

بانی پاکستان کے مزار پر چیف جسٹس کی حیثیت سے حاضری اعزاز کی بات ہے، قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر چیف جسٹس کی حیثیت سے حاضری اعزاز کی بات ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزار قائد کراچی پر حاضری دی۔ بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ…
Read More...

پی ٹی آئی ایک اور 9مئی کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے: فیصل کریم کنڈی

رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک اور 9مئی کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ لوگ ہمارا مذاق اڑاتے تھے کہ پیپلز پارٹی…
Read More...