Browsing Category
پاکستان
چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کےلئے خوشخبری
اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے رعایت کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی، چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے پی آئی اے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے اچھے دن آ رہے ہیں۔ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مسلم لیگ ن کی…
Read More...
Read More...
سی پیک کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز، وزیراعظم جون میں چین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے آغاز میں باضابطہ شامل ہونے کے لیے جون کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا 4 جون کو دورہ چین شیڈول ہے، تاہم اس تاریخ میں…
Read More...
Read More...
بشام حملے میں ہلاک چینی باشندوں کے لواحقین کو کتنا معاوضہ دیا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی پی ایس)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بشام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں ہلاک چینی باشندوں کے لواحقین کے لیے معاوضہ پیکج کی منظوری دے دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے داسوپروجیکٹ پر کام کرنے والے دہشت…
Read More...
Read More...
پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں تحقیقات کے لئے معاونت کی پیشکش
پاکستان نے ایران کو ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کردی۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی حکام پوری اہلیت رکھتے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کریں اگر ضرورت پڑے تو…
Read More...
Read More...
پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی۔
سوشل میڈیا…
Read More...
Read More...
مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج
اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل کو نامزد کیاگیا۔ پولیس نے رات کو…
Read More...
Read More...
پاکستان چینی زبان کو لازمی نصاب میں شامل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، صدر زرداری
اسلام آ باد :چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ 21 مئی کو منائی گئی ہے ۔ اس موقع پر پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں سی ایم جو کو ایک انٹرویو دیا۔ رواں سال مارچ میں دوسری بار صدر…
Read More...
Read More...
ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وہ کسی فیصلے تک پہنچنے سے پہلے ہتک عزت بل 2024 کا جائزہ لیں گے اور فیصلہ ان کی (پیپلز) پارٹی کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی
ابو ظہبی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور معاون…
Read More...
Read More...