News Views Events
Browsing Category

سمندرپار پاکستانی

کویت میں منعقدہ عالمی حفظ و قرات مقابلے میں پاکستانی بچوں کااعزاز

کویت سٹی(نیوزڈیسک)بارہویں عالمی حفظ و قرات کے مقابلے جو 8 سے 15 نومبر تک کویت میں منعقد ہوئے جس میں وزارت مذہبی امور، حکومت پاکستان کے شعبہ دعوۃ و زیارات نے تین بچوں کو نامزد کیا جن میں قاری عبدالرشید ولد عبد الرزاق، صوبہ پشاور، قرات…
Read More...

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی نژاد عدیل منگی وفاقی اپیلز کورٹ کے جج نامزد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی نژاد امریکی شہری عدیل منگی کو جج نامزد کردیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جو بائیڈن نے آکسفورڈ اور ہارورڈ سے تربیت یافتہ قانون دان عدیل منگی کو وفاقی اپیلز کورٹ…
Read More...

برطانیہ کا اعلیٰ شاہی اعزاز پاکستان مصنف عارف انیس کے نام

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے عارف انیس برطانوی سلطنت کے ’’موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘‘ کے رکن بن گئے اور انھوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔…
Read More...

پاکستانی خاتون ٹیچر کے لئے بین الاقوامی اعزاز

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی…
Read More...

اقتصادی صلاحیت برؤے کار لانے کے حوالے سے وسیع تر اصلاحات جاری ہیں: مسعود خان

واشنگٹن :امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ گذشتہ 40 سالوں کے دوران ہونے والی جنگیں، اگرچہ وہ اس وقت امن اور سلامتی کے لیے ضروری تھیں، لیکن انھوں نے اپنے نشانات چھوڑے ہیں اور پاکستان کو اقتصادی ترقی کے راستے سے ہٹا نے کا باعث…
Read More...

تہران: پاکستانی سفارتخانے میں فلسطینیوں کے لئے چیرٹی پروگرام کاانعقاد

تہران(نیوزڈیسک) پاکستانی سفارت خانہ تہران میں ایرانی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے فنڈز بنانے کے لیے منعقدہ چیریٹی بازار کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا افتتاح ایرانی وزیر خارجہ کی اہلیہ نے کیا۔بازار میں کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر چیزیں…
Read More...

امریکا میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب’ دی پرفیکٹ ہیومن’ کی تقریب رونمائی

  امریکا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کی مین لائبریری میں ’دی پرفیکٹ ہیومن: محمد (ﷺ)، آخری نبی اور خدا کے رسول‘ نامی کتاب…
Read More...

ڈاکٹر شوکت علی کی فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت،عالمی عدالت میں اسرائیل کا احتساب کیا جائے

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز برطانیہ کے صدر ڈاکٹر شوکت نے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی کا جو قتل عام کر رہا ہے اگر ہمارے مسلم حکمرانوں نے عملی طور پر کچھ نہ کیا تو ہم سب اس کے ذمہ…
Read More...

مانچسٹر میں پاکستانی فنکاروں کے میلے نے آئیپا ایوارڈ کو چار چاند لگا دیے

جھلملاتے اور جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ، گلیمر اور کامیابیوں کے…
Read More...