News Views Events
Browsing Category

کھیل

ثقلین مشتاق سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن تھری کے برانڈ ایمبیسڈرمقرر

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشاق کو سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔ سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن تھری کا آغاز 13،14اور15دسمبر کو متحدہ عرب امارات میں ہوگا، ایونٹ کا افتتاحی میچ…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے

دبئی : آئی ایل ٹی 20 تھنڈر بولٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 میں لگاتار دو میچوں میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ دبئی کیپیٹلز ڈیویلپمنٹ نے اہم فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔آئی ایل ٹی…
Read More...

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا یہ راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ تھا پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم بنانے والے محمد راشد نے نن چکو…
Read More...

اینڈی فلاور کی آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ پر گہری نگاہ

دبئی : جب مقصد کھیلوں میں ترقی کرنا ہے تو صحیح ٹیلنٹ اور مناسب عمر میں انتخاب کے منصوبے اہمیت اختیار کرجاتے ہیں زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے کھیل کا وقت بہت اہمیت رکھتا ہے اور اس کے لیے آئی ایل…
Read More...

گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی

دبئی : آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا موقع ملے…
Read More...

زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز 15 ستمبر 2025 کو ہوگا

ہرارے : زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن کی زبردست کامیابی کے بعد لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے دوسرے سیزن نے براعظم افریقہ میں کرکٹ کے ایک اہم مرکز کے طور پر…
Read More...

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور بڑی کامیابی

مالٹا :(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی…
Read More...

بڑے پلیئر کو کپتان بنانے سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے، یونس خان

ایڈیلیڈ :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے کھلاڑی کو کپتان بنانے کا غلط رواج ہے، جس سے اس کی کار کردگی متاثر ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کا قیادت سے الگ ہونا…
Read More...

فرانسیسی وزیر ثقافت کی پیرس اولمپکس کی کامیاب نشریات اور چین۔فرانس افرادی و ثقافتی تبادلہ سرگرمیوں…

بیجنگ:2 اکتوبر کو فرانسیسی وزیر ثقافت ریچیڈا دیتی نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر کے نام ایک خط میں سی ایم جی کو پیرس اولمپک گیمز اور پیرس پیرا لمپک گیمز کی کامیاب نشریات کے ساتھ ساتھ فرانس-چین ثقافتی اور سیاحتی سال کے دوران ثقافتی تبادلہ…
Read More...

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور:قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ کرکٹر محمد حارث کے ولیمہ کی تقریب تقریب پشاور میں ہوگی، جس میں کئی قومی کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، محمد…
Read More...