News Views Events

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا

0

راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا

یہ راشد نسیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بھیجا جانے والا 122 واں ریکارڈ تھا

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار شکست دی
گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات اپنی ویب سایئٹ پر جاری کر دی

راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول

جبکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے نے اپنی ویب ساییڈ پر بھی اپڈیٹ کر دیا

تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید ایک اور عالمی ریکارڈز کی منظوری دی
جس میں راشد نسیم نے چایئنہ کے ماسٹر شی ڈیشانگ نے ایک منٹ میں نن چکو سے 74 غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا جب کے اس ریکارڈ کو چاینہ کے مشھور ٹی وی شو میں بھی بنایا جا چکا ہے
راشد نسیم نے یہ ریکارڈ نن چکو کی مدد سے ایک منٹ 80 غبارے پھاڑ کر توڑ دیا راشد نسیم کو چاینہ کے ٹی وی شو میں جا کر بھی گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل ہے

راشد نسیم نے یے ورلڈ ریکارڈ فلسطین کے نام کر دیے اور کہا 10 سال سے مسلسل محنت کر رہا ہوں آج تک کسی حکومتی نمایئندے نے نہیں بلایا اور نہ پزیرائ ملی حکومتی سپورٹ کے بغیر اپنے ٹارگیٹ پر فوکس کر رہا ہوں جلد 200 ریکارڈ مکمل کروں گا مارشل آرٹس کی ہر کیٹیگری میں ریکارڈ بنایا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والا پہلا کھلاڑی ہوں
واضح رہے کے راشد نسیم اب 40 سے زائید بھارتی ریکارڈز توڑ چکے جبکہ راشد نسیم کو امریکہ ۔جرمنی۔انگلینڈ۔سویٹزرلینڈ ۔ایران۔مصر چایئنہ ۔ اٹلی کے عالمی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز بھی حاصل ہے
راشد نسیم واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے اٹلی ۔ جرمنی ۔کوریا۔چایئنہ ۔سنگاپور کے ٹوی شوز میں پاکستان کی نمایئندگی کی اور پاکستان کے لیے ان عالمی شہرت یافتہ پروگرامز میں عالمی ریکارڈز بنایۓ ہیں
راشد نسیم کو اب دنیا میں سب سے زیادہ پنچز کے عالمی ریکارڈز ۔نی کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ

Leave A Reply

Your email address will not be published.