News Views Events
Browsing Category

کھیل

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘…
Read More...

شاہد آفریدی کا بیٹی انشا کی رخصتی پر جذباتی پیغام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شیئرکردیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شئیر کردیں۔ بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی نے…
Read More...

شاہین آفریدی اور انشا کی مہندی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا اور قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی ۔ https://twitter.com/shan_afridi7/status/1704018322528817327 تفصیلات کے مطابق…
Read More...

ایشیا کپ میں کسی ایک کو موردالزام ٹھہرانادرست نہیں،مصباح الحق

کراچی(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں چھیڑ چھاڑ کا وقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستان عالمی کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا،ایشیا کپ جیت کر بھارتی ٹیم مضبوط بن کر سامنے آئی…
Read More...

بین الاقوامی ایتھلیٹس تمغوں اور دوستی کا مقصد لیے ایشین گیمز کی تیاری میں مصروف

ہانگ ژو(شِنہوا)ایشیائی کھیلوں کے قریب آنے کے ساتھ ہی بین الاقوامی اتھلیٹس براعظم کے سب سے بڑے کھیلوں کے ٹورنامنٹ کے لیے حتمی تیاریاں کر رہے ہیں جو دور دراز سے دوستوں کے ساتھ تعلقات کووسعت دیتے ہوئے کھیلوں میں کامیابیاں حاصل کرنے کی توقع…
Read More...

چین، ہانگ چو ایشین گیمز ولیج کا باضابطہ افتتاح

19ویں ایشین گیمز کے ایشین گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں منعقد ہوئی۔ ہانگ چو ایشین گیمز ولیج، ایشین گیمز کے 5 برانچ ولیجز، اور کھلاڑیوں کی رہائش کے 3 ہوٹلوں کا بیک وقت افتتاح ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے…
Read More...

جرمن فٹبالر رابرٹ باور خاندان سمیت دائرہ اسلام میں داخل

سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں وہ نماز پڑھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے…
Read More...

زمان خان کا اینٹوں کے بھٹے سے قومی کرکٹ ٹیم تک کا سفر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا کہ وہ کرکٹ کے میدان میں اترنے سے پہلے بھٹے میں بطور مزدور اینٹوں کا کام کرتے تھے، ان کے والد لکڑی کا کام کرتے تھے جب کہ بھائی بھی مزدوری ہی کرتے تھے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں زمان خان نے کہا کہ…
Read More...

ایشیاکپ؛ پاک سری لنکا میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی ہے جس کے باعث ٹاس تاخیر سے شروع ہوگا، گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب…
Read More...

ایشیاکپ؛ پاکستان اورسری لنکا میچ میں بارش کا کتنے امکانات ہیں؟

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاکپ کا سپر فور مقابلہ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میں بارش کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا…
Read More...