News Views Events

دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی اب چہرے کی شناخت سے ہوگی

دبئی (رابطہ نیوز) دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کرایہ " چہرے کی شناخت" کے ذریعے ادا کیا جاسکے گا۔ متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مصنوعی ذہانت اور ورچوئل میٹاورس ٹیکنالوجی سے آراستہ متعدد منصوبے متعارف…
Read More...

ایس ایم ظفر کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر پر نہیں ہو سکے گا،فرخ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وسابق رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں فرخ خان نے ایس ایم ظفر کی خدمات…
Read More...

ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دی؟

بنگلور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میگا ایونٹس میں 1975 سے 2019 کے درمیان 10 مقابلے کھیلے گئے ہیں جس…
Read More...

سی پیک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے، نگران وزیراعظم

  بیجنگ (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے، جس میں گوادرکو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنکیانگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین سےلازوال تذویراتی شراکت…
Read More...

پاکستان فلسطینی بچوں کی حفاظت کیلئے عالمی دنیا میں آواز بلند کرے: چودھری شجاعت

لاہور (این این آئیٞ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی بچوں کی حفاظت کیلئے عالمی دنیا میں اپنی آواز بلند کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اگر اس وحشیانہ جنگ میں شریک نہیں ہوسکتا تو کم…
Read More...

سی پیک نے پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو مؤثر طریقے سے فروغ دیا ،چینی صدر

  بیجنگ (نیوزڈیسک)) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے ہیں ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ پاکستان کی تمام…
Read More...

مسلم لیگ ق کا پنجاب کے تمام حلقوں سے امیدوار کھڑے کرنے کااعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب کے تمام حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کااعلان کردیا۔جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری وجاہت حسین ، چوہدری سالک حسین ، چوہدری شافع حسین ،…
Read More...

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے، اہلخانہ نے انتقال کی تصدیق کردی ۔مرحوم ایس ایم ظفر سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں ۔ ایس ایم ظفر معروف وکیل بیرسٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار…
Read More...

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی…
Read More...

نوازشریف کی واپسی کے پلان میں تبدیلی ،طیارہ کہاں لینڈ کرےگا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف 21اکتوبر کی شام کو لاہور کی بجائے دبئی سے اسلام آباد پہنچیں گے جس کے بعد وہ اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوں گے جہاں وہ مینار پاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کریں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
Read More...