News Views Events

ہمارے نوجوان دنیا بھر میں روشن مثال قائم کریں گے،ڈاکٹر ثمر مبارک

اسلام آباد : فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجِنگ سائنسس نے اپنے 74 ویں کانوکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ثمر مبارک مند تھے۔ کانوکیشن کی شاندار تقریب بلا شبہ طلبہ اور اساتذہ کے لیے ایک یادگار…
Read More...

فرانسیسی سرمایہ کاروں کی پاکستانی منصوبوں میں دلچسپی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیر شاہد اشرف تارڑ سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وفاقی وزیر شاہدا شرف تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں فرانسیسی سرمایہ کاروں کے لیے مختلف…
Read More...

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی…
Read More...

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز ،تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے، پیرا لمپک کمیٹی

ایشین پیرا لمپک کمیٹی کے چیئرمین ماجد رشید نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہانگ چو ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے۔ فرسٹ کلاس ایشین پیرا گیمز ویلیج، مختلف…
Read More...

مانچسٹر میں پاکستانی فنکاروں کے میلے نے آئیپا ایوارڈ کو چار چاند لگا دیے

جھلملاتے اور جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ، گلیمر اور کامیابیوں کے…
Read More...

گوادر بندرگاہ کی ترقی نے چین اور پاکستان کے لوگوں کو حیران کر دیا، چینی میڈیا

بیجنگ : گوادر بندرگاہ "بیلٹ اینڈ روڈ" کے سلسلے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ایک علامتی منصوبہ ہے۔ ہفتہ کے روز چا ئنہ میڈ یا گروپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ایک جدید بندرگاہ تک، گوادر بندرگاہ کی ترقی…
Read More...

عامر خان کے بیٹے نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکاروں کی نسلیں کام کر رہی ہیں جیسے راج کپور، انیل کپور، مہیش بھٹ وغیرہ۔ ان کے بچے اور پھر ان کی اگلی نسل بھی اب فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اکثر اداکار اقربا پروری جیسی تنقید کی سرخیوں کا شکار…
Read More...

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس :احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)احتساب عدالت اسلام آباد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ…
Read More...

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام 29اکتوبر سے ریاض سیزن سویدي پارک میں منعقد ہو گا

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب29 اکتوبر سے ریاض سیزن سویدي پارک میں منعقد ہورہا ہے، جس میں گزشتہ سال 16لاکھ افراد نے شرکت کی تھی 45 دن سویدي پارک میں سات ممالک پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، سوڈان، فلپائین،نیپال اور انڈونیشیا کے…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کوکمرہ عدالت سے گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی، جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی…
Read More...