News Views Events

وفاقی حکومت کا ہائی سکیورٹی زون کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے بڑا فیصلہ کرلیا، یکم نومبر سے موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اورپولیس نے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے سے نئی حکمت تیار کر لی ہے، یکم نومبر سے ہائی…
Read More...

لنکا ٹی 10 کی نیلامی 10 نومبر 2023 کو ہوگی

    کولمبو :ٹی 10 لیگ اب کولمبو میں جادو بکھیرنے آرہا ہے ۔ لنکا ٹی 10 کے افتتاحی سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعہ 10 نومبر 2023 کو ہوگی جبکہ مقابلے سیزن 12 دسمبر 2023 سے 23 دسمبر 2023 تک ہوں گے۔ لنکا ٹی 10 کا انعقاد ٹی 10 اسپورٹس…
Read More...

بجلی ترسیل منصوبے کے پاکستانی انجینئرز کی چین میں تربیت سے مہارتوں میں نکھار آ گیا

جی نان (شِنہوا) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مٹیاری۔لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پراجیکٹ کے مٹیاری کنورٹر اسٹیشن کے سپروائزر محمد طلحہ چین میں ایک ماہ کی تیکنیکی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ چین کے پہلا دورے…
Read More...

مسلم لیگ ق کا اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اتوار کے روز پریس کلب لاہور کے سامنے اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے عوام کے نام پیغام میں کہا کہ قبلہ اوّل کی…
Read More...

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ…
Read More...

ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین گیمز ہوں گے، چئیر مین ایشین پیرالمپک کمیٹی

بیجنگ : ایشین پیرا گیمز 2023 چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ہیں اور ان مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں نے متاثر کن اور یادگار لمحات تخلیق کیے ہیں ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان کے خوابوں کا تعاقب اور خود کو بہتر بنانے کے لئے سخت محنت کا جذبہ…
Read More...

"تہذیبوں کا سفر نامی خصوصی نمائش

جنیوا : چائنا میڈیا گروپ ، جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے چین کے مستقل مشن نےخصوصی نمائش "تہذیبوں کا سفر" کی افتتاحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے نائب…
Read More...

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت…
Read More...

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے

جنیوا(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔ غیر…
Read More...

سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد بشیر اگلے سال کے مارچ میں ریٹائر ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جج محمد بشیر اسلام آباد میں تعیناتی کے 12 سال بعد 14 مارچ 2023 کو 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں گے، اسلام آباد ہائی…
Read More...