News Views Events

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، شہداء کی تعداد 9ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیل نے غزہ پر ہلاکت خیز فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار61ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملوں سے اب تک کم از کم 3ہزار648بچے…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 6 سال بعد پہلی بار 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا تسلسل جاری ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث 100 انڈیکس…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی جبکہ سماعت کے دوران کمشنر لاہور محمد علی…
Read More...

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک…
Read More...

تہران: پاکستانی سفارتخانے میں فلسطینیوں کے لئے چیرٹی پروگرام کاانعقاد

تہران(نیوزڈیسک) پاکستانی سفارت خانہ تہران میں ایرانی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے فنڈز بنانے کے لیے منعقدہ چیریٹی بازار کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا افتتاح ایرانی وزیر خارجہ کی اہلیہ نے کیا۔بازار میں کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر چیزیں…
Read More...

سینیٹ اجلاس؛ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے…
Read More...

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی فضائی…
Read More...

انکل سرگم‘ کی 78ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

’ معروف مزاح نگار فاروق قیصر المعروف ’انکل سرگم‘ کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل بھی انکے نام کردیا۔گوگل نے فاروق قیصر کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کیا ہے جس میں پرانے دور کے ایک ٹی وی میں ان کے مشہور پتلی تماشا کردار…
Read More...

فارن ایکٹ کے تحت گرفتارافغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

پشاور سینٹرل جیل سے 52 افغان مہاجرین کو گاڑی لیکر روانہ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق 52 افغان مہاجرین فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،52 غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین سینٹرل جیل پشاور سے ٹرانزٹ پوائنٹ روانہ کر دیا گیا، کیمپ میں دستاویزی…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سال بعد 52 ہزار کی سطح بحال کرتے ہی پھر نیچے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری میں آج زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 51 ہزار 600 سے…
Read More...