News Views Events

فارن ایکٹ کے تحت گرفتارافغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

0

پشاور سینٹرل جیل سے 52 افغان مہاجرین کو گاڑی لیکر روانہ کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق 52 افغان مہاجرین فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،52 غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین سینٹرل جیل پشاور سے ٹرانزٹ پوائنٹ روانہ کر دیا گیا،
کیمپ میں دستاویزی کاروائی کے بعد سرحد پار کروایا جائےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.