News Views Events

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کریں گے ،سرکاری وکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق سائفر کیس میں…
Read More...

عقیل حسین کی شاندار کارکردگی، ایم آئی ایمریٹس 106 رنز سے فاتح

دبئی ( نیوز ڈیسک)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے نویں میچ میں بائیں ہاتھ کے اسپنر عقیل حسین نے عمدہ اسپن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو محض 74 رنز پر آٹ کردیا اور ایم آئی ایمریٹس کو 106 رنز سے فتح…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کے وکلا کی عدم پیشی پر اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، وکلا صفائی کا کورٹ روم سے غائب ہونے پر معزز جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وکلا صفائی کو تیسری بار حاضری یقینی بنانے کی مہلت دے دی۔…
Read More...

شاہد آفریدی، یوراج اور کیون پیٹرسن ڈبلیو سی ایل میں شرکت کریں گے

دبئی ( نیوزڈیسک ) ایجبسٹن رواں سال کے موسم گرما میں لیجنڈز کی انتہائی متوقع عالمی چیمپیئن شپ(ڈبلیو سی ایل)کی میزبانی کرنے کو ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن جیسی عظیم شخصیات پر مشتمل اس ٹی 20 ٹورنامنٹ کی منظوری انگلینڈ اینڈ ویلز…
Read More...

عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں "نسل کشی” کے حوالے سے جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے…

ہیگ (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے خلاف "نسل کشی" کے الزام پر فیصلہ سنایا۔  عدالت نے اسرائیل کے خلاف فوری اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل…
Read More...

کتنے کروڑ پاکستانی موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟ تازہ رپورٹ جاری

ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے جبکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروسز…
Read More...

نئے سسٹم کی آمد، پاکستان میں بارش اور برفباری کب سے شروع ہوگی؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئیں،ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی، شدید دھند کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27…
Read More...

اگر اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے جنگ بندی کے فیصلے کی پاسداری کرتا ہے تو حماس بھی ایسا ہی کرے گی:…

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر عہدیدار اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا کہ حماس اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری کردہ جنگ بندی کے کسی بھی فیصلے کی پاسداری کرے گی، بشرطیکہ اسرائیل بھی جنگ بندی کی فیصلے کی…
Read More...

امریکہ  بیرونی خلائی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نےیومیہ پریس کانفرنس میں  امریکی خلائی فورس کی جانب سے جاری کردہ "خلائی مسابقت" کی جائزہ رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا  کہ امریکہ طویل عرصے سے   "چین کے بیرونی خلائی خطرے…
Read More...

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین انسداد دہشت گردی  کے معاملے میں دوہرے معیار کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ 

چین دیگر ممالک کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے تعاون کو مضبوط بنانے  کے لئے تیار ہے، تر جمان بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں پاکستانی شہریوں کے…
Read More...