News Views Events

سیمپ آرمی نے بریوز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی ٹی 10 کے 7 ویں میچ میں چنئی بریوز نے سیمپ آرمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بریوز نے اپنے کپتان چریتھ اسلانکا (31) اور متحدہ عرب امارات کے آیان افضل خان (19) کی مدد سے 7 ویں وکٹ کے لیے 49 رنز کی شراکت قائم کی۔ اس طرح انہوں نے 7…
Read More...

شی جو بائیڈن ملاقات  کے بعد کامنظر نامہ

  اعتصام الحق ثاقب چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان حالیہ ملاقات کے بعد اس امید میں اضافہ ہوا ہے کہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مواصلات، مکالمے اور مشاورت میں اضافے سے تعاون کو تقویت ملے گی، مشترکہ…
Read More...

سیاسی جماعتیں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا پلان دیں،چودھری سالک

گجرات(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ اپنے تین ماہ یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ انتخابات میں جانا ہے یا حکومت سنبھالنی ہے تمام سیاسی جماعتیں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا پلان دیں ورنہ…
Read More...

واریئرز کے اوپنرز نے ٹیم ابوظہبی کو روند دیا ، 10 وکٹوں سے فاتح

ابوظہبی:ناردرن واریئرز کے اوپنر کینر لیوس اور حضرت اللہ زازئی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ابوظہبی ٹی 10 کے چھٹے میچ میں ناردرن واریئرز نے ٹیم ابوظبی کے بولنگ اٹیک کو روند دیا اور 10 وکٹوں سے فاتح اپنے نام کی اس وقت میچ کا ایک اوور باقی تھا۔…
Read More...

مسلم لیگ ق الیکشن میں سرپرائزدے گی ،چودھری شافع حسین

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں دوسری پارٹیوں کو سرپرائزدے گی ،مختلف حلقوں سے ہمارے امیدوار بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں ،انشاءاللہ اس مرتبہ…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 ، بلز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

  ابوظہبی(30 نومبر 2023) ابوظہبی ٹی 10 کے تیسرے میچ میں دہلی بلز نے اپنی شاندار بلے بازی کی بدولت دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ بلز نے جس وقت ہدف حاصل کیا اس وقت 9 گیندیں باقی تھیں۔ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 10 اوورز میں 2 وکٹوں…
Read More...

جیسن رائے کی شاندار اننگز کی بدولت بریوز نے ٹیم ابوظہبی پر فتح پائی

ابوظہبی (30 نومبر 2023) ابوظہبی ٹی 10 کے چوتھے میچ میں چنئی بریوز نے جیسن رائے کی ناقابل شکست 84 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظبی کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ٹیم ابوظہبی نے چنئی بریوز کو مقررہ 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز تک…
Read More...

پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح

  ابوظہبی(30 نومبر 2023) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ابوظہبی ٹی 10 کے 5 ویں میچ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز پر 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلادی ۔ کوشل پریرا کی ناقابل شکست 50 اور پاکستانی محمد وسیم کی 41 رنز کی شاندار بلے بازی…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 کا شاندار آغاز ، ابتدائی میچ میں گلیڈی ایٹرز نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ہرادیا

  ابوظہبی ٹی 10 کے 7 ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ ٹام کوہلر کیڈمور کی یادگار پرفارمنس کی بدولت دیکھنے دفاعی چیمپیئن کو سیزن کا آغاز کرنے میں پہلی فتح ملی ، انہوں نے 33 گیندوں…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایک سال۔۔ بے مثال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالے ایک برس مکمل ہو گیا، مشکل ترین دور سے گزرتے ہوئے پاکستان نے جنرل سید عاصم منیر کے دور میں بہت سی کامیابیاں سمیٹیں، ایک سال میں پاکستان غیر یقینی صورتحال سے نکل کر استحکام کے سفر پر…
Read More...