Browsing Category
پاکستان
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال…
Read More...
Read More...
سائفر کیس میں اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے…
Read More...
Read More...
ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں میرے بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر…
Read More...
Read More...
افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول
سکھر(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی کتنی…
Read More...
Read More...
پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ پولیس نے کی آج بھی ریکارڑ جمع نہیں کروایا۔
انسداد دہشتگری…
Read More...
Read More...
فواد حسن فوادنگران وفاقی وزیر مقرر
سابق بیورو کریٹ فواد حسن فوادنگران وفاقی وزیر مقرر
سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔…
Read More...
Read More...
بینظیربھٹوکی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے سزار کیخلاف دائر اپیلیں خارج کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس منیب اختر نے فوجی افسران کی…
Read More...
Read More...
حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ، درجنوں گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ،ہنڈی میں ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔
ایف آئی اے نے حوالہ ، ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی…
Read More...
Read More...
علی وزیر کی مبینہ فراڈ کیس میں ضمانت منظور،فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی مبینہ فراڈ کے کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو…
Read More...
Read More...
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستوں پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں ان کیمرہ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات…
Read More...
Read More...