News Views Events

ملائشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن آج دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

0

ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن آج دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

 

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن 23 سے 25 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.