News Views Events
Browsing Category

پاکستان

وطن واپسی کی ڈیڈ لائن ، افغانیوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہو گیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ افغان مہاجرین…
Read More...

اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لئے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر قانونی قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لیے ‘سبجیکٹ ٹو ویکنسی’ (خالی ہونے سے مشروط) الاٹنمنٹ لیٹرز کا اجرا غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس بابر ستار نے کنٹریکٹ ملازم سمیرا صدیقی کی الاٹمنٹ…
Read More...

سپریم کورٹ؛ بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو اکتوبر کو سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر…
Read More...

جعلی بینک اکائونٹس،توشہ خانہ کیس:آصف زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت، احتساب عدالت اسلام آباد3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں طلب کر لیا ، احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری اور یوسف…
Read More...

صحافی معید پیرزادہ، صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات کے تناظر میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں صحافی معید پیرزادہ اور صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے…
Read More...

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق

کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مکان میں راکٹ پھٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پیش آیا اور مرنے والوں میں چار بچوں سمیت…
Read More...

صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، لوگ خود محبت کی شادیاں کرلیتے ہیں اور مسائل عدالت کے لئے بن جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں2 کم سن…
Read More...

ایک سال میں جیل،کورٹ کچہری دیکھ لی،دہشتگرد بھی بنا دیا گیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ انہیں معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو بےگناہ ہے اسے رہائی ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس میں شاہ محمود کو…
Read More...

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آبادہائیکورٹ:فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا یا ۔…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ یہ تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حق دار ہیں۔ ایسا نہیں ہونا…
Read More...